میرا مکمل نام محمد زاہد رشید ولد محمد عبدالرشید ہے۔ میرا اِس دُنیا میں اللہ پاک کے سوا کوئی نہیں ہے ۔ اللہ پاک کی مہربانی سے اور نبی پاک ﷺ کے صدقے میں الحمدللہ ایک ریگولر سرکاری ملازم ہوں اور موجودہ سینئر کلرک کے عہدے پر اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہوں ۔ میں اپنی نوکری پوری ایمانداری، ذمہ داری اور محنت کے ساتھ کرتا ہوں ۔ اور اللہ پاک سے ڈرتے ہوئے خدمت خلق اور پبلک ڈیلنگ اور خدمت خلاق جتنی کر سکتا ہوں ۔ سیٹھ پر بیٹھ کر رہا ہوں ۔
میں دیکھنے میں بڑی عمر کا نہیں لگتا مگر بڑی عمر کا ہوں دیکھنے میں 30 سے 35 سال کا لگتا ہوں مگر حقتیت میں بڑی عمر کا ہوں ۔باقی تمام معلومات کے لیے آپ ویب سائیڈ دیکھ سکتے ہیں ۔ میں نے کوئی بات نہیں چُھپائی اپنی طرف سے جتنا ہو سکا سچ بولا اور لکھ ہوا ہے ۔ اور میں خاندانی اور بااخلاق ماحول کا عادی ہوں ۔ میں زندگی میں سادگی، دیانت داری، اور مضبوط خاندانی روایت کو بہت اہمیت دیتا ہوں۔
نوٹ خاص بات : میرا اِس دُنیا میں اللہ پاک کے سوا کوئی نہیں ہے ۔
میں اپنے لیے ایک نیک، شریف، ذمہ دار اور سمجھدار ہمسفر کی تلاش میں ہوں، جو زندگی کا سفر میرے ساتھ محبت، احترام اور
Lifestyle & Appearance
Tan Skinned
Brown Hair
Brown Eyes
Slim Body
Doesn't Smoke
Doesn't Drink
5ft 9in - 175cm Height
Marital Status
Already MarriedLooking for 2nd marriageLiving with 2 children
Education & Career
High school in ScienceWorks in Non Working Department as Not working